جب دل کی دھڑکنوں کی گرہ کھولتی ہوں میں

جب دل کی دھڑکنوں کی گرہ کھولتی ہوں میںخاموشیوں کے شہر میں بھی بولتی ہوں میں آنکھوں میں جو نہ آئے، وہی اصل ماجرالفظوں کے پار جا کے اسے تولتی ہوں میں دنیا کے تلخ تجربے، یادوں کے زخم سبان کو اب اپنے دل میں نہیں رولتی ہوں میں چہرہ ہے نکھرا نکھرا، مگر جانتا […]

جگر کی لو میں جلتا ہے گمانِ من، عزیز من

جگر کی لو میں جلتا ہے گمانِ من، عزیز منمرا تو بن کے رہ گیا جہانِ من، عزیز من تو شب کی خامشی میں کچھ یوں میرے ساتھ ساتھ ہےتو بن گیا سکونِ دل و جانِ من، عزیز من ہے مانا میں نے تجھ کو اپنا راز ہستی دوستا!!!تو روحِ من، تو جانِ من، ایمانِ […]

انجانے دل کو یوں ہی تو اُس کا پتہ ہوا

انجانے دل کو یوں ہی تو اُس کا پتہ ہوااک لمحۂ نظر میں ہی سب آشنا ہوا پہلے پہل تو نام بھی اُس کا نہ جانا تھاپھر دھیرے دھیرے روح کا اک سلسلہ ہوا اک کششِ نہاں نے یوں دل کو ہی چھو لیابیگانہ تھا کبھی جو مرا وہ مرا ہوا پھر اس کی یاد، […]

اشک آنکھوں سے کچھ بہائے ہیں(سہہ غزل)

اشک آنکھوں سے کچھ بہائے ہیںہم ترا شہر چھوڑ آئے ہیں دل کی نگری میں درد کے جگنوتیری یادوں سے جگمگائے ہیں آسماں پر تمہارے آنے سےچاند تارے بھی جھلملائے ہیں میری آنکھوں میں دیکھ کر آنسوٹھیک ہے، آپ مسکرائے ہیں تجھ کو دیکھا تو خوش ہوئی لیکنزخم دل پر بھی کچھ لگائے ہیں میں […]

آنکھیں یقین کھو گئیں

آنکھیں یقین کھو گئیں جلوؤں کے کھیل میںدل ڈوبتا ہی جائے ہے سانسوں کے کھیل میں اب خون کے بھی رشتے نہیں خون کے رہےرشتے بکھر گئے سبھی پیسوں کے کھیل میں اونچی عمارتوں کے بہت ذوق و شوق میںگاؤں کو بھول بیٹھے ہیں شہروں کے کھیل میں آنکھوں میں پل رہے تھے محبت کے […]

دل کا کیا رنگ کروں خونِ تمنا کرتے

دل کا کیا رنگ کروں خونِ تمنا کرتےچشمِ گریاں سے نمائش سرِ صحرا کرتے ہجر میں زیست کا ہر موڑ سزا ٹھہرا ہےکاش ہم ترکِ تمنائے تمنا کرتے حیف، کچھ عرضِ تمنا بھی نہ کرنے پائےورنہ ہم اہلِ جنوں دادِ تماشا کرتے زخم، تسلیم کی خلعت میں چھپا بیٹھے ہیںہم بھی کیا لوگ تھے، اظہار […]

چاند جیسا، پھول جیسا، روشنی سا ہے وہی

چاند جیسا، پھول جیسا، روشنی سا ہے وہیمیرے دل کی ہر صدا میں زندگی سا ہے وہی دل کے ویرانے میں اُس کا نقش ٹھہرا اس طرحجیسے ویرانوں میں کوئی دل لگی سا ہے وہی رنگ سارے اُس کی نسبت سے نکھر آتے ہیں ابیوں مرے ہر زاویے میں تازگی سا ہے وہی جس طرف […]

پہلے پہل وہ چہرہ ہی دل کا خدا لگا

پہلے پہل وہ چہرہ ہی دل کا خدا لگاپھر وہم اپنے دل کا مجھے ہی بجا لگا آنکھوں نے جس کو نورِ حقیقت سمجھ لیااک دن کھلا تو عکسِ نفس دھند سا لگا ہر سمت اس کی یاد کے سائے تھے اس قدرہر شے میں اس کا رنگ مجھے آشنا لگا پھر دل نے پوچھا: […]