مے پلائے جا سُکوں کو، روئے جاںاں، تیری خیر

مے پلائے جا سُکوں کو، روئے جاںاں، تیری خیرعشق میں ہے سب تماشا، عقل حیراں، تیری خیر میں نے چاہا ہوش رکھنا، تُو نے مستی بخش دیاب جہاں میں کچھ نہ باقی، بس وہ پیماں، تیری خیر اک نگاہِ ناز میں کیا رنگ بھرتی ہے فنادل ہو خالی یا بھرا ہو، سب کا ساماں، تیری […]

ساقیا! سوزِ طلب میں اک شرر باقی نہیں

ساقیا! سوزِ طلب میں اک شرر باقی نہیںخاک ہو کر بھی مری جاں میں اثر باقی نہیں میں نے مے پی ہے کہ خود کو بھی نہ پہچانا یہاںہوش آیا بھی تو دیکھا، ہوش پر باقی نہیں رند کہلاؤں تو پھر کیا، میکدہ ہے دل میراجس میں ہے تُو بس گیا، اب کوئی دَر باقی […]

ساقیا! اب دل کے میخانے میں تُو ہی تُو رہا

ساقیا! اب دل کے میخانے میں تُو ہی تُو رہامیں مٹا، باقی تری جلوہ گری کا رو رہا قطرۂ مے بن کے ڈوبا نُورِ ذاتِ بے مثالاب وہی دریا ہوں جس میں میں کا نام و بو رہا میں نے جب دیکھی تجلی، حُسن بے پردہ ہواآنکھ کھولی تو فقط اک بے خودی کا سو […]

کبھی تمہیں خبر بھی ہو، جو دل پہ بیتتی رہی

کبھی تمہیں خبر بھی ہو، جو دل پہ بیتتی رہییہ شام ویسے کٹ گئی، مگر نہ جیتتی رہی نہ تم نے درد بانٹے،کچھ نہ ہم نے اشک وا کیئےیہ بےصدا سی زندگی، فقط سسکتی ہی رہی جب تم نے ذات بیچ دی تو ہم نے غم چھپا لیئےنہ تم بھی باوفا رہے، نہ ہم گِلہ […]

چراغِ دِلوں میں جلاتی گئی ہوں

چراغِ دِلوں میں جلاتی گئی ہوںوفاؤں کی خوشبو بساتی گئی ہوں محبت مری اک عبادت بنی ہےمیں ہر درد پر مسکراتی گئی ہوں نہ چاہا صلہ، نہ کوئی مدعا تھابس اک عشق میں ڈوب جاتی گئی ہوں مجھے راہِ الفت نے سجدے سکھائےمیں ہر موڑ پر سر جھکاتی گئی ہوں نہ جنت کا سودا، نہ […]

وہ چہرہ جس پہ موسم بھی دعا بن کر برستے ہیں

وہ چہرہ جس پہ موسم بھی دعا بن کر برستے ہیںوہ انکھیں جن کے منظر خواب کی قیمت سے سستے ہیں وہ لب جن کے تبسم سے ستارے جھک کے ملتے ہیںوہ زلفیں جن کی چھاؤں میں زمانے رنگ بدلتے ہیں میں چاہوں تو بیاں کر دوں تیری اک اک ادا کو بھیمگر یہ نشترِ […]

ملنے کی آنکھ رکھ، نہ زماں کا اشارہ دیکھ

ملنے کی آنکھ رکھ، نہ زماں کا اشارہ دیکھجو پیش ہے نسبت میں فقط وہ خسارہ دیکھ غفلت کا دور تھا وہ محض میں کا دور تھاگر پا چکا ہے راز ؟ حقیقت دوبارہ دیکھ میری سادگی پہ نہ جا ، میرے اندر حلول کرظاہر نہ میرا دیکھ ۔۔۔ ہاں باطن بیچارہ دیکھ قربان جاؤں […]

اس جہانِ پریشاں میں اے دوستو کوئی مخلص نہیں کوئی یاور نہیں

اس جہانِ پریشاں میں اے دوستو کوئی مخلص نہیں کوئی یاور نہیںخواب گاہوں میں چیخیں پٹختی ہیں سر اور کوئی دوا خواب آور نہیں اس جہانِ فسردہ میں اے دوستو کوئی امید رکھنا نہ انسان سےساتھ چلتا ہے مطلب کی خاطر فقط دعوے کرتا ہے پر اپنا بنتا نہیں دوستو مشفقو صاحبو گل رُخو یہ […]

وفا کے بدلے جفا جو کی ہے یہ تم نے اچھا نہیں کیا ہے

وفا کے بدلے جفا جو کی ہے یہ تم نے اچھا نہیں کیا ہےتمہیں بھی جس دن وفا کے بدلے دغا ملے گی تو کیا کروگے تمہیں تو ہم نے اعزاز بخشا، وفائیں بخشیں، ایمان بخشاتمہاری چاہت سے خالی دامن جو تم لوٹائے!!! تو کیا کروگے میری شکستہ سی زندگی کا کوئی بھی پہلو نہیں […]